یوم ولادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
سرگودھا(صباح نیوز) یوم ولادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا مساجد اور امام بارگاہوں میں یوم ولادت علی کے حوالہ سے محافل کا انعقاد کیا گیا جہاں پر علما کرام، ذاکرین نے حضرت علیؓ کی زندگی پر مفصل روشنی ڈالی ۔