شیخوپورہ: خاتون ٹیچر کا تیسری جماعت کی طالبہ پر تشدد ‘ 3بہن بھائی سکول سے نکال دیئے
شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول واگرے میں خاتون ٹیچر بشریٰ نے تیسری جماعت کی طالبہ پر شدید تشددکیا۔ دیگر تین بہن بھائیوں کو انتقاماً سکول سے نکال دیا۔