چین رواں برس اپنا دوسرا مصنوعی سورج بھی تیار کر لے گا۔چینی سائنسدانوں نے کہا کہ مصنوعی سورج سے سستی اور لامحدود توانائی کا حصول ممکن ہوگا، مصنوعی سورج کی مشین HL-2M Tokamakکی تیاری رواں برس میں مکمل ہوجائے گی۔سو ملین ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت تک جانے والی اس مشین کے ذریعے ہائیڈروجن کو شفاف توانائی میں تبدیل کیا جا سکے گا۔ایک پروجیکٹ لیڈر نے کہا کہ توقع کی جا رہی ہے کہ نیا سورج100ملین ڈگری سیلسیس سے زیادہ درجہ حرارت تک جائے گا یاہمارے قریب ترین ستاروں کی گرمی سے 6گنا زیادہ گرم ہو گا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024