عالمی دن منانے کا مقصد خواتین کی اہمیت تسلیم کرنا ہے: طارق محمود
لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر طارق محمود نے کہا کہ خواتین کے عالمی دن کا مقصد خواتین کی اہمیت کو تسلیم کرنا ہے، اسلام نے عورت کوہر رنگ میں عزت و تکریم بخشی ۔ تقریب کے دیگر مقررین میں عمران یعقوب، ثمینہ نواز ، عروج سلمان ودیگر شامل تھے۔