ایک ہی وقت میں آذا ن دینے سے مذہبی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا ،سر دا ر محمو د یو سف
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ )وفا قی وزیر مذہبی امو ر سر دا ر محمو د یو سف نے راولپنڈی کے نجی ہو ٹل میں مر کزی انجمن تا جرا ن کے زیر اہتما م نظا م صلو ۃ کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ایک ہی وقت میں آذا ن دینے سے مذہبی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا ،مسلم لیگ ن کی حکو مت نے ملک سے مذہبی منا فر ت ،مسلکی دوریو ں کو ختم کر نے میں بھر پور کو ششیں کیں ،یہی وجہ ہے کہ آج ہم نظا م صلو ۃ کو یکسا ں کر نے میں کا میا ب ہو رہے ہیں ،راولپنڈی کے تا جرو ں نے اس سلسلے میں حکو مت کو ہا تھ بٹا یا ہے ،ان کی خد ما ت کو خرا ج تحسین پیش کر تا ہو ں ،آج کی کا نفر نس میں پو رے شہر میں ایک ہی وقت پر آذا ن دینے کا فیصلہ خو ش آئند ہے ،کا نفر نس میں کئے جا نے والے فیصلو ں پر حکو مت من و عن عمل در آمد کرے گی ، کا نفر نس میں پیر نقیب الر حمن ، میزبان اور صدر مر کزی انجمن راولپنڈی شا ہد غفو ر پرا چہ ، صدر چیمبر آف سما ل ٹریڈرز انڈسٹری راولپنڈی ندیم شیخ ۔مو لا نا عبدالمجید ہزا روی ،اظہا ر شا ہ بخا ری ،حا فظ اقبا ل رضوی ،قا ضی ظہو ر الہی سمیت علما ء اکرا م ،مشا ئخ عظا م اور تاجر رہنماوں کی کثیر تعدادنے شر کت کی ،قبل ازیں کا نفر نس میں تما م مسا لک کے علما ء مشا ئخ عظا م نے شہر میں پا نچو ں نما زو ں کی آذا ن کے اوقا ت ایک کر نے پر اتفا ق کیاہے ،کا نفر نس سے مر کزی انجمن تا جرا ن راولپنڈی کے صدر شا ہد غفو ر پرا چہ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ مذہبی ہم آہنگی کا معا ملہ ہو یا نا مو س رسالت ﷺکا مسئلہ ہو ،تا جرو ں نے ہمیشہ اپنا کر دا ر ادا کیا ہے ،ہم نے نا مو س رسالت ﷺکے معا ملے میں ملک گیر ریلیا ں نکا لیں،اسی طر ح نا گہا نی آفا ت کے دوران بھی تا جرو ں نے حکومتو ں کا ہا تھ بٹا یا ،اب نظا م صلو ۃ کے معا ملے میں بھی علما ئو مشا ئخ عظا م کے سا تھ ملکر کمیٹیا ں تشکیل دیں گے ،جو یکسا ں نظا م صلو ۃ کو لا گو کرا نے میں اپنا کر دا ر ادا کریں گی ،کا نفر نس میں سٹیج سیکر ٹری کی خد ما ت صدر چیمبر آف سما ل ٹریڈرز انڈسٹری راولپنڈی ندیم شیخ نے سر انجا م دیں انھو ں نے اپنے خطا ب میں کہا ہے کہ تا جرو ں کو یہ اعزا ز حا صل ہے کہ انھو ں نے ہمیشہ مذہبی ملی یکجہتی کو فروغ دیا ،مر کزی صدر شا ہد غفو ر پرا چہ کی آج کی نظا م صلو ۃ کا نفر نس اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ،آزا ن کے اوقا ت ایک ہو نے کا مطا لبہ کا فی پرا نا ہے ،آج یہ مطا لبہ پو را ہو گیا ہے ،اب ایک ہی وقت میں آذا ن سے مذہبی ہم آہنگی کو فروغ ملے گا ۔