دوسرا ٹیسٹ : آسٹریلیا 243پر آئوٹ ‘جنوبی افریقہ کے ایک وکٹ پر 39رنز
پورٹ ایلزبتھ(سپورٹس ڈیسک) دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام تک جنوبی افریقہ نے ایک وکٹ پر39رنز بنا لئے ہیں۔ آسٹریلیا کی ٹیم 243رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی تھی۔ کاگیسو ربادا نے 5کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔