برطانیہ میں فش اینڈ چپس کی سب سے بڑی دعوت
لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ میں مچھلی اور فرنچ فرائز کی سب سے بڑی دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں ماہر شیفس نے 54اعشاریہ 99 کلو فش اینڈ چپس تیار کر کے گینز ریکارڈ قائم کردیا۔ برمنگھم کے ریزورٹ میں مچھلی اور فرنچ فرائز کی سب سے بڑی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔