تھانہ پولیس لائن، گڑھی شاہو کے ایس ایچ او تبدیل
لاہور (نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حےد راشرف نے2 ایس ایچ او کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہےں۔ پولیس لائن سے حسین فاروق کو ایس ایچ او تھانہ سبزہ زارجبکہ پولیس لائن سے قےصر عزیز کو ایس ایچ او تھانہ گڑھی شاہو تعینات کردیاگےا ہے۔