سول لائن ڈویژن میں پولیس، سی ٹی ڈی رینجرز اور دوسری ایجنسیز کا کومبنگ آپریشن
لاہور (نامہ نگار) پولیس،سی ٹی ڈی ،رےنجرز اور دیگر سیکورٹی ایجنسیز نے سول لائنز ڈویژن میںکومبنگ آپریشن کےا ۔اس دوران شہریوں کے بائیو میٹرک مشینوں اور اینڈرائیڈ سیٹ سے کوائف چیک کیے گئے۔ اس کے علاوہ ہوٹلوں اور گیسٹ ہا¶سز میں رہائش پذیر افراد کے ریکارڈ کو بھی چیک کیا گیا ۔اس حوالے سے ایس پی آپریشن سول لائن کا کہنا تھا سرچ آپریشن کا مقصد شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے۔