6 روز قبل بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا 50 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا
لاہور (نامہ نگار ) داتا دربار سے 6 روز قبل بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا 50 سالہ نامعلوم شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے ، 50 سالہ شخص نے میو ہسپتال میں توڑا ہے۔ پولیس نے نعش مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔ پولیس کیمطابق متوفی نوسر بازی کا شکار لگتا ہے۔