3 پولیس افسروں کے تقررو تبادلے
لا ہو ر(نامہ نگار)آئی جی پنجاب پولیس کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 3 افسروں کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اے ایس پی عمارہ شیراز ی کو ایس ڈی پی او صدر اٹک، اے ایس پی آصف بہا در کو ایس ڈی پی او جنڈ اٹک تعینات جبکہ محمد انور کو سینٹر ل پولیس آفس رپورٹ کر نے کے احکامات جاری کئے ہیں۔