آصف زرداری نے عامر فدا پراچہ کو اپنا ترجمان مقرر کر دیا
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے عامر فدا پراچہ کو اپنا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔ اس بارے پی پی پی پی کے صدر آصف علی زرداری کی پولیٹیکل سیکریٹری رخسانہ بنگش نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔