چاقو کے وار سے زخمی پاکستانی نژاد برطانوی شہری نبیل حسن دم توڑ گیا Mar 10, 2018 4:51 AM, March 10, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی میڈیا کے مطابق چاقو کے وار سے زخمی پاکستانی نژاد نوجوان نبیل حسن دم توڑ گیا۔ نبیل حسن کو تین سیاہ فام لڑکوں نے چاقو سے حملہ کرکے زخمی کردیا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+