ماریشیس: مالیاتی سکینڈل میں ملوث صدر آمنہ فقیم کا مستعفی ہونیکا فیصلہ
پورٹ لوئس (اے اپورٹ لوئس (اے ایف پی) ماریشیس کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ مالیاتی سکینڈل میں ملوث ہونے والی ماریشیس کی صدر آمنہ غریب فقیم استعفیٰ دیں گی، افریقہ میں واحد سربراہ مملکت آمنہ فقیم پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک این جی او سے کریڈٹ کارڈ لے کر ذاتی استعمال کیلئے خرید و فروخت کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق 12 مارچ کو ماریشیس کے 50 ویں یوم آزادی کی تقریبات کے بعد وہ اپنے عہدہ سے سبکدوش ہو جائیں گی۔
آمنہ فقیم