مدح صحابہ کے جلوس کا اجازت نامہ منسوخ Mar 10, 2018 3:20 AM, March 10, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی( اسٹاف رپورٹر) مدح صحابہ کے جنرل سیکریٹری تاج محمد حنفی کا نام فورتھ شیڈول میں ہونے کے باعث شہری انتظامیہ نے انہیں 10 مارچ کو مدح صحابہ کے تحت جلوس کے لئے جاری کیا گیا اجازت نامہ منسوخ کردیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+