حیدرآباد پولیس کا میرپور خاص میں چھاپہ‘ 2 بچوں سمیت خاتون گرفتار
میرپورخاص (بیورورپورٹ) سیال کالونی میں حیدر آباد پولیس نے چھاپہ مار کر لڑکی کے اغواکے کے الزام میں 40سالہ رخسانہ اور اسکے دو بچوں 14 سالہ بیٹی عطیہ اور 10سالہ بیٹا ماجد کو گرفتار کر لیا اور اپنے ہمراہ لے گئی ہے پولیس کے مطابق اغوا کے الزام میں سیال کالونی سے حیدر آباد پولیس نے کچھ گرفتاریاں کی ہیں۔