الیکشن2018 کی سرگرمیاں شروع جیلانی جماعت کا بڑا اجتماع کل ہوگا
شاہ پور چاکر(نامہ نگار) درگاہ نینگ شریف اور لاہوت لامکاں کے سجادہ نشین اور وزیراوقاف سندھ سید غلام شاہ جیلانی اتوار 11مارچ کو شہدادپور میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے جس میں ان کے مریدین پر مشتمل جیلانی جماعت اور معتقدین بھی شرکت کریں گے۔ اس جلسے کو الیکشن 2018ء کے تناظرمیں خاصی اہمیت دی جارہی ہے۔
سرگرمیاں شروع