پی ا یس ایل‘ اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کوہرا کر پہلے نمبر پر آگئی
کراچی( مانیٹرنگ نیوز) پی ایس ایلIII کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 26 رنز سے شکست دے دی اسلام آباد یونائیٹڈ کے 182 رنز کے جواب میں پشاور زلمی نے 156رنز بنائے اس طرح پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ پہلے نمبر پر آگئی۔