اما م کعبہ کی پاکستان آمد اسلا می اخوت کا مظہرہے ، یو نس صدیقی
کراچی (نیوز رپو رٹر)تحریک اہلحدیث پاکستان کے سرپرست اعلیٰ پر و فیسر یو نس صدیقی نے اما م کعبہ محمد بن ال طالب کی پاکستان آمد پر خو شی کااظہار کر تے ہوئے کہا کہ اما م کی آمد پاکستان کی عوام اور سعودی عوام کے درمیان اسلا می اخوت کا مظہر ہے ان کی پاکستان میں آمد دونو ں برادر ملکو ں کے سیا سی اقتصادی تعلقات کو مزید مضبو ط کر ے گے لا ہو ر میں آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس میں ان کی شرکت اہل تو حید کیلئے باعث خوشی ہتے ان کے اس دورے سے اسلا می دعوت کے کا م کو تقویت ملے گی ، تحریک اہلحدیث پاکستان کے چیئر مین علامہ عبداللہ شاہ غازی نے مر کزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے چیئر مین علامہ عبداللہ غازی نے مرکزی جمعیت اہلحدیث کو آل اہلحدیث کانفرنس منعقد کر نے پر مبارک باد پیش کی اور کہا اللہ تعالیٰ اس کانفرنس کو کا میا ب کر ے ۔