وزیر داخلہ نے نصر پور میں پیپلز پا رٹی کے رہنما کے قتل کی رپو رٹ طلب کر لی
کراچی ( کرائم رپو رٹر) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیا ل نے ٹنڈوالہیار کے علا قے نصر پو ر میں مبینہ طور پر پی پی کے مقامی ر ہنما کے قتل کے حوالے سے میڈیا رپو رٹس پر ایس ایس پی ٹنڈوالہیار سے تفصیلی رپو رٹ طلب کر لی ہے ۔ علا وہ ازیں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نو ٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی حید رآباد سے تما م تر تفصیلا ت پر مشتمل انکوائری رپو رٹ فی الفور طلب کر لی ہے ۔