سعودی عرب: بغاوت اور غیرقانونی تنظیم قائم کرنے پر 2افراد کو سزا
ریاض (بی بی سی + رائٹرز) سعودی عرب کی ایک عدالت نے ایک غیرقانونی تنظیم قائم کرنے اور بادشاہ کی حاکمیت کے خلاف بغاوت کے جرم میں انسانی اور سیاسی حقوق کے لئے کام کرنے والے دو افراد کو لمبی سزائیں سنائی ہیں۔ محمد الفحطانی کو دس سال قید سنائی گئی جبکہ محمد الحامد کی پہلے دی جانے والی چھ سال کی سزا کو نہ صرف برقرار رکھا گیا۔