بالِ جبریل Mar 10, 2013 2:55 AM, March 10, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ظلامِ بحر میں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا‘ پیچ کھا کھا کر بدل جا نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج اُبھر کر جس طرف چاہے نکل جا (بالِ جبریل) شیئر کریں: Share Tweet Google+