Waqt News
Tuesday | October 03, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ری سائیکل پلاسٹک سے تیار کردہ ونیلا آئس کریم
  • سچن ٹنڈولکر ورلڈ کپ 2023ء کے گلوبل ایمبیسڈر مقرر
  • پی ٹی آئی نے عمران خان کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا
  • خیرات نہیں چاہئے، تیونس نے 135 ملین ڈالر کی یورپی امداد مسترد کر دی
  • پاکستانی شہری کی جان و مال کسی ملک یا دنیاوی مفاد سے مقدم ہے: آرمی چیف

نتاشا علی نے زارا شیخ کیساتھ مارننگ شو کا بُرا تجربہ شیئر کردیا

Jun 10, 2023 | 16:30 4:30 PM, June 10, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
نتاشا علی نے زارا شیخ کیساتھ مارننگ شو کا بُرا تجربہ شیئر کردیا

پاکستانی اداکارہ و میزبان نتاشا علی نے ماڈل اور اداکارہ زارا شیخ کے ساتھ مارننگ شو کا تجربہ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔حال ہی میں نتاشا علی نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں میزبان ایاز سمو نے ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نتاشا کا شمار ان مہمانوں میں ہوتا ہے جن سے شو بہت جاندار ہوجاتا ہے۔میزبان نے کہا کہ نتاشا ہوسٹ کو بولنے کا موقع ہی نہیں دیتیں، ایسے مہمانوں کے ساتھ ہی شوز کا مزہ آتا ہے، ورنہ کچھ تو پتھر ہوتے ہیں جو بہت ہی مختصر جواب دیتے ہیں۔ نتاشا علی نے ایاز سمو کی بات کی تائید کی اور کہا 'میں بھی ماضی میں مارننگ شو ہوسٹ کیا کرتی تھی، کچھ مہمان ایسے آتے تھے جن سے سوال پوچھو تو وہ ایک لفظ کا جواب دیتے تھے، اس کے بعد سمجھ نہیں آتا تھا کہ فوراً دوسرا کون سا سوال پوچھوں'۔میزبان کے اصرار کرنے پر اداکارہ نے بتایا کہ 'میرے شو کا تیسرا دن تھا، میں لاہور سے ایک نیوز چینل پر مارننگ شو کیا کرتی تھی، ہماری ایک بڑی اچھی ماڈل و اداکارہ ہیں ، وہ شو پر آئیں، مجھے ان کا نام لینے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، وہ زارا شیخ تھیں'۔نتاشا نے کہا 'وہ لائیو شو تھا جس کے لیے تیار ہونے میں زارا نے تین گھنٹے لگائے، وہ اچھی دوست ہیں لیکن بولتی کم ہیں، میرے اس سے پہلے کے شو کی اقساط ایسی تھیں جن میں ایک ایک مہمان ہی آئے تھے جن میں معمر رانا اور ندیم بیگ تھے'۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ 'یہ میرے سامنے آکر بیٹھ گئیں، اب میں جان کر سوال لمبا کررہی ہوں لیکن یہ جواب انتہائی مختصر دے رہی ہیں، بہت ہی چھوٹے جواب دے رہی تھیں، جس سے مجھے کافی مشکل پیش آئی'۔اداکارہ و میزبان کا کہنا تھا 'وہ لائیو شو تھا، پہلے تو میں گھبرائی لیکن پھر کسی طرح میں نے گزار دیا ، پتا نہیں میں نے اس شو میں کیا کیا بولا کیونکہ مجھے علم تھا یہ عورت تو نہیں بولے گی، میرے ذہن میں تھا اگر شو خراب ہوا تو نام مجھ پر آئے گا، اسے تو کوئی کچھ نہیں کہے گا'۔

ری سائیکل پلاسٹک سے تیار کردہ ونیلا آئس کریم

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی ،محکمہ موسمیات کا مؤقف بھی ...

    Oct 02, 2023 | 18:12
  • نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں

    Oct 02, 2023
  • پاکستان میں شدید زلزلے کی پیشگوئی

    Oct 02, 2023 | 15:41
  • "ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے"

    Oct 03, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ری سائیکل پلاسٹک سے تیار کردہ ونیلا آئس کریم

    Oct 03, 2023 | 20:26
  • سچن ٹنڈولکر ورلڈ کپ 2023ء کے گلوبل ایمبیسڈر مقرر

    Oct 03, 2023 | 20:20
  • پی ٹی آئی نے عمران خان کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفکیشن مسترد ...

    Oct 03, 2023 | 20:16
  • خیرات نہیں چاہئے، تیونس نے 135 ملین ڈالر کی یورپی امداد مسترد ...

    Oct 03, 2023 | 18:16
  • پاکستانی شہری کی جان و مال کسی ملک یا دنیاوی مفاد سے مقدم ہے: ...

    Oct 03, 2023 | 18:13
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • "ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے"

    Oct 03, 2023
  • ایک پرانا کالم

    Oct 03, 2023
  • پاکستان کے سیاسی و معاشی مسائل سیاسی قیادت کا اصل ...

    Oct 03, 2023
  • بھارت نامہ

    Oct 03, 2023
  • نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں

    Oct 02, 2023
  • 1

    پاک چین دوستی: خطے کے مستحکم مستقبل کی ضامن ہے

  • 2

    عساکرِ پاکستا ن دہشت گردوں کو نکیل ڈالنے کیلئے پر عزم

  • 3

    گردے کے غیرقانونی اپریشن کرنیوالا گروہ گرفتار

  • 4

    دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں آپریشن ضروری ہے

  • 5

    پٹرولیم مصنوعات میں معمولی کمی

  • 1

    منگل ‘ 16 ربیع الاول 1445ھ ‘ 3 اکتوبر 2023ئ

  • 2

    پیر ‘ 15 ربیع الاول 1445ھ ‘ 2 اکتوبر 2023ئ

  • 3

    ہمیں 10 سال دیں‘ محکمے کو درست کر دیں گے: وزیرصحت پنجاب

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • چین کے 100 سال اور میرا اضمحلال

    Oct 03, 2023
  • دہشت گردی کی نئی لہر

    Oct 03, 2023
  • مزاحمت نہیں مفاہمت

    Oct 03, 2023
  • وزیر اعظم سانحہ مستونگ کے متاثرین کی خود دلجوئی ...

    Oct 03, 2023
  • جوانوں کا استاد

    Oct 03, 2023
  • آگ لینے آئی گھر والی بن بیٹھی

    Oct 03, 2023
  • بھارت میں بڑھتی شدت پسندی اور امریکی تشویش

    Oct 03, 2023
  • خالص کِھیر اور دکھلاوے کا عشق

    Oct 03, 2023
  • آئی جی پنجاب کی عوام دوست مہم

    Oct 02, 2023
  •  ظالمو! قاضی آگیا ہے 

    Oct 02, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رحمة اللعالمین(۱)

  • 2

    حضور نبی کریم ﷺ کا حسن ِ معاشرت

  • 3

    حضور نبی کریم ﷺ کا حلم و عفو

  • 1

    احساس

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    مملکت پاکستان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    دیدہ امید

  • 2

    نظریات

  • 3

    طبعِ مشرق

  • 4

    انقلاب

  • 5

    پایہ¿ تکمیل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group