Waqt News
Tuesday | October 03, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • بیماریوں کو دور کرنے کے لیے دہی کے حیرت انگیز فوائد
  • ڈونلڈٹرمپ نے اپنے خلاف مقدمہ انتخابی مداخلت قرار دیدیا
  • بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
  • میکسیکو: چرچ کی چھت گر گئی، متعدد ہلاک
  • جاپان نے استعمال شدہ کاروں کی تجارت پر پابندی عائد کردی

ہر غلطی کاازالہ نہیں ہوتا

Jun 10, 2023 7:59 AM, June 10, 2023
  • فہمیدہ کوثر
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ہر غلطی کاازالہ نہیں ہوتا

فہمیدہ کوثر 
تاریخ نے تو یہی ثابت کیا ہے کہ ہر غلطی کا ایک خمیازہ ہوتا ہے جو بھگتنا پڑتا ہے زندگی کے کھیل میں توذرا بھی غلطی کی گنجائش نہیں بقول امجد اسلام امجد 
زندگی کے پرچے میں
سب سوال مشکل ہیں 
سب سوال لازم ہے
لیکن اکثر یہ ہوتا ہے کہ امتحانی مرکز میں دئے گئے سوال میں تحریر ہوتا ہے کاٹ کر لکھا ہوا غلط متصور ہوگا تو اکثر کاٹ کر لکھے ہوئے جواب ملتے ہیں ایک مزاح نگار نے لکھاکہ ہم من حیث القوم  الٹ سمت چلتے ہیں  اس لئے  اسی سمت جا پہنچتے ہیں جہاں سے سفر شروع کیا تھا ہم لوگ افراتفری کو بھی افراتفریح سمجھ لیتے ہیں دعا کو دغا اور محرم کومجرم سمجھتے ہیں  تو استحکام کیسے آئے گا رہا غلطی کا سوال تو یہ عنصر سیاست میں داخل ہوجائے  تو پھر غلطیاں در غلطیاں جنم لیتی ہیں  قائد نے سیاست کوشطرنج قرار  دیا جہان ہرمہرے کو سوچ بچار اور ٹھنڈے دل اور دماغ سے چلناپڑتاہے جذبات اور غصے کی گنجائش نہیں ہوتی ہے سیاست محبوب کادل نہیں کے بار بار ہار آخرش جیت بن جاتی ہے بلکہ  وہ کھیل ہے کہ ذرا سی غلطی ایک کویا دونوں فریقوں کو لے ڈوبتی ہے بقول شاعر
 ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمکو بھی لے ڈوبیں گے 
 ہار کا خوف ہی ہراتا ہے ایک مجمع میں دس بارہ آدمیوں نے دبوچا ہوا تھا اور رو بھی رہے تھے قریب سے ایک راہگیر گزرا اس نے کہا شرم کرو تم ہٹے کٹے لوگوں نے اایک  پتلے دبلے انسان کودبوچا ہوا ہے تو ان میں سے ایک بولا اگر ہم نے اسے چھوڑا تو یہ ہمیں مارے گا پسپائی کاخوف ہی پسپائی ہے اس لئے چاہے جنگ کامیدان ہو یاکھیل کامیدان  بہادری اور اسپورٹس مین اسپرٹ بہت کام اتی ہے 
ہم زندگی کے کھیل میں ہارے ضرور ہیں
 لیکن کسی مقام پر پسپا نہیں ہوئے 
اندلس کے فرمانروا  کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ جب میادان جنگ  میں گیا تو اس نے اپنے وزیر تدبیر سے کہا کہ جاؤ خوشبو والا تیل لے کے آؤ  وزیر باتدبیر بڑا حیان ہوا کیونکہ تدبیریں دینا اور سب اچھا ہے کی رپورٹ  دینا تاریخ میں وزیر باتدبیر آپکوجہانگیری دور میں بھی نطر آئنگے اور اکبری دور مین بھی کہاجاتا ہے کے دور مین بھی نطر آئیں کے کہاجاتا ہیکہ انارکلی کو زندہ درگور کرنے کامشورہ بھی کسی وزیرباتدبیر  نے دخل در شاہانہ معاملات قراردے کر اکبر کومشورہ دیا تھا  قائد اپنے خطبات میں جمہورتاریخ اسقدر الجھی ہوئی ہے کہ  اس دور کامورخ ایشوری پرشاد  نورجہاں کو ذہین اور عقل مند قرار دیتا تھا جواڑتی چڑیاکے پر تک گن لیتی تھی جس نے برھان پور سے لاھورآتے ہوئے راستے میں جہاگیر کی موت پر تخت لاہور پر بیٹھی  پھر وہ کبوتر کو ایک ہاتھ سے اڑانے اور پھر جہاگیر کے پوچھنے پر دوسرے ہاتھ سے بھی کبوتر اڑادینا در حقیقت کسی وزیر باتدبیر کہ نورجہاں کو جہانگیر کادل جیتنے کی تدبیر ہوسکتی ہے سیاست اور تاریخ میں اوٹ ایک کروٹ نہیں بیٹھتاہیقائد اپنے فرمودات میں جمہوری رویوں کے حامی اورفسطائیت کے سخت خلاف رہے ہیں ان کانظریہ تھاکہ جتنی ریاست فسطائی ہوگی اتنا ہی عوام کا اعتماد حکومت پرکم ہوگا  فسطائی ریاستیں مسائل کا حل ڈھونڈنے کی بجائے   ان سازشوں کوروکنے کی طرف توجہ مبذول کردیتی ہیں جس سے وہ اپنے اقتدار کو استحکا بخشیں  جن ممالک میں جمہوریت اور آئین کے اصولوں کی پاسداری ہوتی ہے  وہاں استحکام ہوتا ہے  ترقی پذیر ممالک بشمول پاکستان  مین کیا ایسی انہونی بات ہے کہ استحکام کاپوداپنپتاہی  نہیں  ہے   وجہ صرف یہ ہیکہ  یہ ریاستیں  عدلیہ اور جمہوری اداروں کو فعال بنانیکی بجائے  اپنے اردگرد ایسے افراد اکٹھے کرلیتے ہیں  جوصاحب اقتدار کی ذات اور نظریات کے ساتھ مخلص ہوں   کیونکہ ان   حکومتوں کے پاس کوئی دوسرا راستہ ہی نہیں ہوتا  کیونکہ وہ پہلے سے ہی  فرض کر چکی ہوتی ہیں کہ  اگر ان کے کام میں کسی ادارے نے رکاوٹ ڈالی تو اسے رام کرلیاجائے گا  اداروں پر بھروسہ کی بجائے  مخصوص افراد پربھروسہ  کرنے کاعمل سازشی ذہن تیار کرتا ہے  اور اسکے  تانے بانے اس مائنڈ سیٹ سے جالتے ہیں کہ اگر یہ مائنڈسیٹ سیاسی زندگی میں وارد ہوجائے تو ہر مسئلے کاحل طاقت ہی ٹھہرتا ہے  گورباچوف  سے پہلے بالشویک پاٹی کے خلاف نظریا رکھنے والوں کو سائبیا بھیج دیاجاتا تھا تاکہ وہاں کی سردی انکے دماغ ٹھنڈے کرسکے اور ضرورت پڑنے پر انکوبھی ٹھنڈا کردے

بیماریوں کو دور کرنے کے لیے دہی کے حیرت انگیز فوائد


 ہر مسئلہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
فہمیدہ کوثر

فہمیدہ کوثر

مشہور ٖخبریں
  • نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں

    Oct 02, 2023
  • پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی ،محکمہ موسمیات کا مؤقف بھی ...

    Oct 02, 2023 | 18:12
  • پاکستان میں شدید زلزلے کی پیشگوئی

    Oct 02, 2023 | 15:41
  • چکن مزیدسستا

    Oct 01, 2023 | 19:12
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ڈونلڈٹرمپ نے اپنے خلاف مقدمہ انتخابی مداخلت قرار دیدیا

    Oct 03, 2023 | 00:32
  • بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

    Oct 03, 2023 | 00:27
  • میکسیکو: چرچ کی چھت گر گئی، متعدد ہلاک

    Oct 02, 2023 | 23:57
  • جاپان نے استعمال شدہ کاروں کی تجارت پر پابندی عائد کردی

    Oct 02, 2023 | 23:49
  • انڈونیشیا میں پہلی جدید تیز رفتار بلٹ "وُوش ٹرین” کا افتتاح ...

    Oct 02, 2023 | 23:13
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں

    Oct 02, 2023
  • حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے!!!!!!

    Oct 01, 2023
  • احتسابی بیانیہ پرانا ہو چکا۔۔۔

    Oct 01, 2023
  • نواز شریف کی"نیک چال چلن" کی ضمانت؟

    Sep 29, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری پیاری ...

    Sep 29, 2023
  • 1

    دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں آپریشن ضروری ہے

  • 2

    پٹرولیم مصنوعات میں معمولی کمی

  • 3

    آشوبِ چشم: متاثرہ افراد کی تعداد میں تشویش ناک اضافہ

  • 4

    بلوچستان میں عید میلادالنبی کے روز دہشت گردی کی پے در پے وارداتیں

  • 5

    یو این سیکرٹری جنرل کی اقوامِ عالم کو یاد دہانی

  • 1

    پیر ‘ 15 ربیع الاول 1445ھ ‘ 2 اکتوبر 2023ئ

  • 2

    ہمیں 10 سال دیں‘ محکمے کو درست کر دیں گے: وزیرصحت پنجاب

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • آئی جی پنجاب کی عوام دوست مہم

    Oct 02, 2023
  •  ظالمو! قاضی آگیا ہے 

    Oct 02, 2023
  • ’جانا تو پڑتا ہے‘

    Oct 02, 2023
  • ایک سکھ سردار کی دوستی

    Oct 02, 2023
  • چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیلئے ایک کالم

    Oct 02, 2023
  • انتخابات کا بگل بجنے کو ہے !!

    Oct 02, 2023
  • عدم برادشت اور بڑھتے مسائل

    Oct 02, 2023
  • ربیع الاول :سلامو فوبیااور بین المذاہب ہم آہنگی

    Oct 02, 2023
  • ”ہم جیسے ہیں ویسے دکھتے نہیں“

    Oct 02, 2023
  • دینِ حق کی شرطِ اول۔۔۔۔۔!

    Oct 01, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضور نبی کریم ﷺ کا حسن ِ معاشرت

  • 2

    حضور نبی کریم ﷺ کا حلم و عفو

  • 1

    مملکت پاکستان

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    پاکستان

  • 1

    طبعِ مشرق

  • 2

    انقلاب

  • 3

    پایہ¿ تکمیل

  • 4

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group