وزیراعلی پنجاب کے ہیلی کاپٹر کی تیز اندھی کے باعث ریلوے سٹیڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب اسلام آباد سے لاہور پہنچے تھے ۔ہیلی کاپٹر نے اولڈ ائیرپورٹ پر اترناتھا ،تیزآندھی کے باعث ہیلی کاپٹرکو ریلوے اسٹیڈیم اتارناپڑا۔ سٹیڈیم میں کھیلنے والے نوجوانوں اور اسٹیڈیم سے ملحقہ رہائشیوں نے عثمان بزدار کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ہیلی کاپٹر کے سامنے بچوں کے ساتھ تصویر بھی بنوائیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024