حافظ آباد:7 افراد نے لڑکی کو اغواء کرلیا
حافظ آباد( نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) گڑھی اعوان کے قریب شہناز کوثر کی بہن شمیم کوثر والدہ کے ہمراہ بہن کو ملنے آرہی تھی۔ تین خواتین سمیت سات افراد نے اسکی والدہ کو دھکا دیکر گرادیااور بہن شمیم کوثرکو گاڑی میں ڈال کرلے گئے۔