انسان کے اندر ہی خودکو تلاش کر نے کیلئے پوری کائنات ہے:عمران عباس
اسلام آباد (یواین پی) اداکار و ماڈل عمران عباس نے انسان کی فطرت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انسان کے اندر ہی خود کو تلاش کرنے کیلئے پوری کائنات موجود ہے۔عمران عباس نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ جب آپ کے اندر ہی خود کو تلاش کر نے کیلئے پوری کائنات موجود ہو تو آپ کو اس بات کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی کہ آپ کے ارد گرد کیا ہو رہا ہے۔