مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے شہباز شریف کے کاموں کی تعریف کی۔پارلیمانی بورڈ میں مختصر خطاب میں میاں نواز شریف نےکہاکہ شہباز شریف کی اس شاندار کارکردگی کی وجہ سے پنجاب میں مسلم لیگ مضبوط رہی ہے بالخصوص جنوبی پنجاب میں شہباز شریف کے کام قابل.قدر ہیں . نواز شریف نے کہا کہ نئے صوبے کے نعرہ پر سیاست کرنے والے اور مسلم لیگ کے ٹوٹنے کی باتیں کرنے والےبے نقاب اور ناکام ہو چکے ہیں ۔نواز شریف کاکہنا تھا کہ یہ تمام سازشیں شہباز شریف کی بہترین حکومت اور گڈ گورننس کے اعلی معیار کی وجہ سے ناکام ہوئیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38