شاہ محمود کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈرمقرر کرنا قیادت کا جاوید ہاشمی پر عدم اعتماد کا اظہار ہے

10 جون 2013

خانےوال(نامہ نگار)مخدوم شاہ محمود قرےشی کو ڈپٹی پارلےمانی لےڈر مقرر کرنا قےادت کا مخدوم جاوےد ہاشمی پر عدم اعتماد کا اظہار ہے جاوےد ہاشمی نے اسمبلی مےں تقرےر کرتے ہوئے مےاں نوازشرےف کو اپنا لےڈر تسلےم کرکے اپنی حقےقت پسندی کا اظہار کےا ہے ان خےالات کا اظہار مختلف سےاسی سماجی رہنماﺅں جن مےں مےاں احسان الحق رامے۔ٹرےڈرزچےمبرز کے صدر انعام اللہ قرےشی۔تاجر رہنما مےاں محمد طاہر۔اہلحدےث ےوتھ فورس پنجاب کے نائب امےر حافظ مسعود اظہر نے کےا۔انہوں نے کہا کہ جاوےد ہاشمی وہ شخص ہےں جنہوں نے مشرف دور مےں بے پناہ ظلم ستم برداشت کئے اور ڈکٹےڑ مشرف کے خلاف کھلم کھلا بغاوت کا اعلان کےا لمبا عرصہ جےل مےں بند رہے انکی تقرےر کے دوران دل کی اندر کی آواز باہر نکل آئی اور انہوں نے اےک بار پھر مےاں نوازشرےف کو اپنا لےڈر تسلےم کرنے کا اعلان کھلم کھلا کردےا ۔تحرےک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دوسری قےادت کو شاےد اچھا نہےں لگا جس پر قےادت نے انہےں ڈپٹی پارلےمانی لےڈر نہےں رکھا ۔