گورنر پنجاب کے سینئر پولیٹیکل ایڈوائزر عبدالقادر شاہین نے بھی استعفی دےدیا

10 جون 2013

لاہور (خبر نگار) گورنر پنجاب سید احمد محمود کا استعفی منظور کئے جانے کے بعد گورنر پنجاب کے سینئر پولیٹیکل ایڈوائزر عبدالقادر شاہین نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔