( عبدالوحید سے ملاقات)

10 جون 2013

 ہر چیز کو انسان کی زند گی کےلئے وقف ہونا چاہئے اور اس لئے ہر وہ آرٹ جو زندگی کےلئے مفید ہو، اچھا اور جائز ہے اور جو زندگی کے خلاف ہو، جو انسانوں کی ہمتوں کو پست اور جذبات عالیہ کو مردہ کرنے والا ہو، قابل نفرت و پرہیز ہے اور اس کی ترویج حکومت کی طرف سے ممنوع قرار دینی چاہئے۔