پارلیمنٹ لاجز میں متحدہ کے سینیٹر مصطفی کمال کے کمرے سے ونڈو اے سی چوری

10 جون 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پارلیمنٹ لاجز میں ایم کیو ایم کے سینیٹر مصطفی کمال کے کمرے میں چوری ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چور مصطفی کمال کے کمرے سے ونڈو اے سی اتار کر لے گئے۔