گیس ری فلنگ کرتے آگ بھڑک اٹھی، دکان جل گئی

10 جون 2013

 فاروقہ/سرگودھا(نامہ نگار)سرکلر روڈ نزد نجی بےنک ساہی وال سرگودھا کے قرےب گےس ری فےلنگ کرتے اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتےجہ مےں دوکان مےں پڑا سارا سامان ، مرغےاں اور پالتو کبوتر جل کر خاکستر ہوگئے جبکہ دکان مےں پڑا حجام کا سامان بھی جل کر راکھ ہوگےا بتاےا گےا ہے کہ گےس سلنڈر فروخت کرنے والا دکاندار ساتھ والی دکان مےں اکثر و بےشتر ری فےلنگ کرتا تھا کہ گذشتہ روز وہ گےس ری فےلنگ کررہا تھا کہ اچانک آگ بھڑک اُٹھی تاہم دکاندار موقع سے فرار ہوگےا ٹی اےم اے کے ملازمےن نے بھرپور کوشش کے بعد مزےد نقصانات کے پےش نظر آگ پر قابو پالےا ادھر اسسٹنٹ کمشنر ساہی وال فاروق حےدر عزےز نے واقع کا نوٹس لےتے ہوئے مقامی پولےس کو فوری کاروائی کا حکم دے دےا ہے۔