لاپتہ شخص کی نعش برآمد

10 جون 2013

شاہ کوٹ (نامہ نگار) لاپتہ شخص کی نعش برآمد، مقتول یکم جون کو اپنی بیٹی سے ملنے کے لئے نواحی گاﺅں نظام پورہ دیوا سنگھ گیا یہ کہہ کر واپس شاہ کوٹ آ گیا کہ اسے یہاں کسی شخص نے بلایا ہے جس کی اہل خانہ تلاش کرتے رہے اور آج فصل چری سے اس کی بوسیدہ نعش مل گئی۔