ویگن اور موٹرسائیکل کے تصادم میں نوجوان ہلاک

10 جون 2013

چک جھمرہ (نامہ نگار) مسافر وین اور موٹرسائیکل کے حادثے میں نوجوان ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چک جھمرہ کے نواحی گا¶ں 108 ج ب تلونڈی کا باسط نعیم نامی شخص گا¶ں سے فیصل آباد کی طرف جا رہا تھا کہ سانگلہ جھمرہ روڈ پر اربن وین کے ساتھ ٹکر ہو گئی جس کے نتیجہ میں باسط نعیم موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ اربن ڈرائیور وین سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔