ہوٹل پر چھاپہ، نازیبا حرکات کرتے 5 جوڑے گرفتار

10 جون 2013

لاہور (نامہ نگار) راوی روڈ پولیس نے ہوٹل پر چھاپہ مار کر فحش حرکات کرنے کے الزام مےں 5جوڑے گرفتار کر لئے۔ تفصیلات کے مطابق راوی روڈ پولیس نے ہوٹل پر چھاپہ مار کر فحش حرکات کرنے کے الزام مےںدس افراد ثمین، سونی، گل نار، عائشہ، مرےم، شہباز، علی اکبر، مدثر، معےن اور نوےد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔