نوجوان کو قتل کرنیوالے 3 ڈاکو گرفتار

10 جون 2013

لاہور (نامہ نگار) ہربنس پورہ پولیس نے دس روز قبل ڈکیتی مزاحمت کے دوران نوجوان کوقتل ہونے والے تینوں ڈاکوﺅں کو گرفتار کرکے لوٹا ہوا مال اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصےلات کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقہ فتح گڑھ قبرستان میںدس روز قبل تےن ڈاکو واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر مقامی نوجوان نوید کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔ پولیس نے تےنوں ڈاکوو¿ں حفیظ الرحمان، رجب اور یاسین کو گرفتار کر کے ایک لاکھ روپے، طلائی زےورات، موبائل فون، ناجائز اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔