فیروز والا: خاتون سپرد خاک قاتل گرفتار نہیں ہوسکے
فیروز والا: خاتون سپرد خاک قاتل گرفتار نہیں ہوسکے
فیروز والا (نامہ نگار) پولیس نے گزشتہ روز قتل ہونے والی خاتون ولایت بی بی کی نعش پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد ورثاءکے حوالے کردی جس کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ تاہم پولیس ملزم کو گرفتار نہیں کرکسی۔