محکمہ ایکسائز سرگودہا نے 30 جو ن سے قبل ہدف پورا کرنے کیلئے مہم تیز کر دی

10 جون 2013

سرگودھا (اے پی پی) محکمہ ایکسائز ا ینڈ ٹیکسیشن سرگودہانے 30جو ن سے قبل ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے مہم تیز کر دی۔ تعطیل کے باوجود عملہ نے درجنوں پراپرٹیاں سیل کر دی ہے جبکہ ٹوکن شارٹ غیر رجسٹرڈگاڑیوں کے خلاف بھی کارروائی کے دوران سینکڑوں گاڑیوں کے کاغذات قبضے لئے گئے۔ 30جون سے قبل حکومت کی جانب سے دیئے گئے ٹارگٹ سے زیادہ وصولی کر لی جائے گی حکومت کی جا نب سے 1000سی سی گا ڑ یو ں کے لا ئف ٹا ئم ٹو کن کی اد ائیگی میں حکو مت کی جا نب سے د یئے گئے ریلیف سے فا ئد ہ ا ٹھا نے کیلئے جلد ا ز جلد ادائیگی کی جا ئے۔