کوہاٹ : مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق، 2 خواتین زخمی

10 جون 2013

کوہاٹ (نوائے وقت رپورٹ) کوہاٹ کے نواحی علاقے لال گڑھی میں مکان کی چھت گر گئی جس سے دو بچے جاں بحق اور دو خواتین زخمی ہو گئی ہیں۔