مرکز میں بھرپور نمائندگی، مسلم لیگ (ن) کا تین مشیران آزاد کشمیر سے لینے پر غور

10 جون 2013

مظفرآباد (ثناءنیوز) مسلم لیگ (ن) بجٹ کے بعد وزےراعظم پاکستان اور کشمےر کونسل کےلئے آزادکشمےر سے تےن مشےر لینے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مرکز اور صوبوں مےں حکومت سازی کے بعد مسلم لےگ ن کی اعلیٰ قےادت آزادکشمےر کو مرکز کے اندر بھرپور نمائندگی دےنے پر غور کر رہی ہے۔