اگلے چھ ماہ کے دوران لوڈشیڈنگ میں 50فیصد کمی ہو جائیگی: صدیق الفاروق

10 جون 2013

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لےگ (ن) کے رہنما صدےق الفاروق نے دعویٰ کےا ہے 6ماہ مےں لوڈشےڈنگ50فےصد کم ہو جائے گی، اےک ٹی وی پروگرام مےں اظہار خےال کرتے ہوئے انہوں نے کہا لوڈشےڈنگ کے مسئلے پر قابو پانے کےلئے مختلف آپشنز زےر غور ہےں جن مےں کوئلہ اور دےگر ذرائع سے بجلی کی پےداوار شامل ہے، وزےراعظم مےاں نواز شرےف نے اقتدار سنبھالتے ہی توانائی کے بحران پر کانفرنس بلائی جس مےں اہم فےصلے کئے گئے، حکومت کی اولےن ترجےح اس مسئلے پر قابو پانا ہے تاکہ عوام کو اس بحران سے نجات دلائی جاسکے۔