عمران خان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھی شرکت نہیں کر سکیں گے

10 جون 2013

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آ ج پیر کو ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے کیونکہ 13 جون کو ان کا دوبارہ سی ٹی سکین ہو گا اور اس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ وہ سفر کر سکتے ہیں یا نہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے انہیں اس ماہ کے آخر تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔
عمران خان/ عدم شرکت