بجلی بند رہے گی
شعبہ تعلقاتِ عامہ لاہور الےکٹرک سپلائی کمپنی (لےسکو) کے اعلامیہ کے مطابق رےپڈبس ٹرانزٹ کے کاموں کے باعث11 جون کوصبح7.30سے دوپہر12.30بجے تک فےڈرز:رےجنل انکم ٹےکس، نےلہ گنبد،مزنگ اڈا،سنت نگر،اولڈانارکلی،بھاٹی گےٹ،لوئرمال، علی ہجوےری(رےوازگارڈن گرڈ)،فےڈرز: اردوبازار، کچہری روڈ،علی ہجوےری(بھاٹی گےٹ گرڈ)سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔برقی لائنوں کی دےکھ بھال اورمرمت کے سلسلے مےں11جون کوصبح 7.30سے دوپہر12.30بجے تک فےڈرز:شاہ پور،انڈسٹرےل2-،عائشہ،بخش سٹےل، انگورہ،لاہورروڈ،خان پور،لاہورمےٹ(چوہنگ گرڈ)صبح8سے دوپہر1بجے تک فےڈرز:ڈسرکٹ کمپلےکس،راوی روڈ، اکبر روڈ (اوکاڑہ سٹی2-گرڈ) ،فےڈر:پاور ہاﺅس(اوکاڑہ سٹی1-گرڈ)سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔