دریائے کابل میں ادیزئی کے مقام پر پانی کے بہا ﺅمیں اضافہ ¾ متعدد دیہات کو خطرہ ،مقامی آبادی نقل مکانی پر مجبور

10 جون 2013

کابل (این این آئی)دریائے کابل میں ادیزئی کے مقام پر پانی کے بہا میں مسلسل اضافہ کے بعد متعدد دیہاتوں کو زیر آب آنے کا خطرہ لاحق ہوگیا۔ دریائے کابل میں پانی کے بہا کے باعث مقامی آبادی نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئی، کئی خاندان محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع ہوگئے۔ سیلابی ریلہ میں حفاظتی پشتے بھی بہہ گئے۔ دوسری جانب سیلابی ریلے میں بجلی کے پول بھی بہہ گئے ہیں۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...