ٹانک: ایک گھر کے باہر دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ٹانک (آن لائن) ٹانک کے گنجان آباد محلہ قطب کالونی مےں نورالدےن خرکار کے گھر کے مےن گےٹ کو بارودی مواد سے اڑا دےاگےا،تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہےں ہوا۔ لوگوں کے گھروں کو اےنٹےں سپلائی کرنے والے خرکار نورالدےن کے گھر کے مےن گےٹ کے ساتھ نامعلوم افراد نے بارودی مواد نصب کر رکھا تھا۔