بو نو ں کی شکلو ں والی گڑیائیں جمع کر نے کا منفرد شوق

10 جون 2013
بو نو ں کی شکلو ں والی گڑیائیں جمع کر نے کا منفرد شوق

اوٹاوہ (نوائے وقت نیوز) کینیڈا کے شہری نے بو نوں کی شکلوں و الی گڑیائیں جمع کر نے کا انوکھا عالمی ریکارڈ قائم کر دیاہے۔ رے ڈیسون کے رنگ برنگ حلیوں وا لی ایک ہزار 754 گڑیاو¿ں کے مالک ہیں جن سے ان کے گھر کے دوکمر ے مکمل بھر ے ہو ئے ہیں۔ان کی گڑیاو¿ں کا یہ منفر د ذخیرہ کینیڈا کے ایک شاپنگ مال میں بھی نما ئش کے لیے پیش کیا گیا جسے بچوں، بڑوں نے نہایت دلچسپی سے دیکھا۔