دنیا کا سب سے بڑا جگسا پزل گنیز ریکارڈ بکس میں شامل
لندن (نوائے وقت نیوز) ملکہ برطانیہ کی ڈائمنڈ جوبلی کے لیے 40ہزار لکڑی کے ٹکروں سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا جگسا پزل گنیز ریکارڈ بکس میں شامل کرلیا گیا۔ برطانوی کاو¿نٹی ڈورسٹ سے تعلق رکھنے والے60سالہ ڈیو ایونز کا برطانوی ملکہ کو خراجِ تحسےن پیش کرنے کے لئے بنایا گیا جگسا پزل بننے کے چند گھنٹوں بعد ہی بکھر گیا۔