پنجاب: مسلم لیگ (ن) ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان آئندہ ماہ کریگی

10 جون 2013

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان آئندہ ماہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نے لاہور سمیت دیگر شہروں میں ضمنی انتخابات کے لئے مختلف امیدواروں کے ناموں پر مشاورت کا عمل شروع کردیا ہے اور پارٹی آئندہ ماہ جولائی کے پہلے ہفتے میں تمام امیدواروں کے ناموں کاحتمی اعلان کرے گی۔
امیدوار

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...