یمن: فضائی حملہ، القاعدہ کے 5 مبینہ کارکن جاں بحق

10 جون 2013

صنعاء(نوائے وقت رپورٹ) یمن میں فضائی حملے میں القاعدہ کے 5 مشتبہ ارکان جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فضائی حملہ شورش زدہ صوبے میں القاعدہ کارکنوں کے ٹھکانے پرکیا گیا ہے۔